525- Friday Sermon 31 Dec, 2010 By Ahmadiyya Cult Leader Mirza Masroor
El contenido de la fe, para escuchar,
14m 56slongitud
Mirza masroor asking ahmadis to delete their accounts from facebook and ahmadiyya CULT will make its similar program which will be safer than facebook, for more info about ahmadiyya CULT visit, www.ahmedi.org
Comentarios
-
شیخ صاحب آپ کو مبارک ہو۔ آپ ایک عظیم فتنے سے نبرد آزما ہیں۔ آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کے محافظ ہیں اور مرتدوں اور مسلمہ کذاب کی روحانی اولاد سے تکر لے رہے ہیں۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
-
bohat acha kaam kar rahe hai aap xDDD Aap ki waja se, maschallah hamare paas log aate hai aur poochte hai ke kya yeh sach hai... Hume phir allah tala ke fazal se, acha mooka milta hai Tabligh karne ka...un logo ko haqeeqi Islam dikhane ka... Jo bhi hum hai, allah ke fazal se, hum jhoot to nahi bolte... Aap aapna kaam jaari rakhie gha, Baba ji
-
Babaji,khuda ka khauf ker yaar.....
-
@followsunnah Great comments:"It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) said: “I will be the leader of mankind of the Day of Resurrection, the first whose grave will be opened, the first to intercede, and the first to be asked to intercede.” (Muslim) QUESTION FOR QADIANIES WHO WILL INTERCEDE ON THE DAY OF JUDGMENT PROPHET MOHAMMAD (PEACE BE UPON HIM) OR MIRZA GHULAM AHMED ? TRUTH LIES IN THE ANSWER
-
@05mata83 As an outsider looking into Islam in general & Ahmadiyya in particular, I find it incredible that Ahmadi do not refute the claims made by Mr. Shaikh, but call names. Are Ahmadi really that stupid? Why don't they publish the originals to substantiate their claims his lies. I have watched, read and listened to both sides. I would like to see the originals published on the Youtube for all to see the Truth. It shall do good to Ahmadi faith and restore the confidence of it adherents.
-
shaikh sahab,why donot you take this bamboozlement in the name of religion to UN AND Amnesty International and Asia watch , this cult should be pursued to the last of it , let innocent people know about their brutal tacticts of social boycott"IKHRAJ" thing , this is practice of medieval days catholic church, stopping people from getting married out of their own choice is yet another crime against humanity, it disgusting that this cult is still practicing all this in this modern age ALLAH save us
-
@05mata83 : Just dare to answer for question he raised instead of cursing some body in pleasant manner. as your moto is "LOVE FOR ALL HATRED FOR NONE" kuch lehaz karo jee......
-
Mirza Qadiani is also known as 'KHUUNI NABI' because his said: ایک مرتبہ قولنج زحری سے سخت بیمار ہوا اور سولہ دیں پاخانہ کی رہ سے خون آتا رہا اور سخت درد تھا جو بیان سے باہر تھا (Haqeeqa tul Wahi Page 246, Rohani Khazaine Volume 22, Page 246) پھر بعد اس کے مجھے کو بخار ہوا . پیشاب نہایت شدید درد سے آتا تھا اور پیشاب کی راہ سے خون آنا شروع ہوا یہاں تک کے بوہت سارا خون نکلا (Tazkira Majmooa, Wahi wa Ilhamat, 4th Edition, Page 446) Such bloody person, who has "BAWA SEER" cannot be a nabi
-
@teachiteachi : On the other hand, your mirza qadiani said: گالیاں سن کر دعادوپا کے دکھ آرام دو کبر کی حالت جو دیکھو تو دکھاؤ انکسار What a double standard.......
-
@teachiteachi : Here is a beautiful kalam from your Mirza Qadiani..... چپکے چپکے حرام کروانا آریوں کا اصول بھاری ہے نام اولاد کے اصول کا ہے ساری شہوت کی بیقراری ہے بیٹا بیٹا پکارتی ہے غلط یار کی اس کو آ ہ و زاری ہے دس سے کروا چکی ہے زنا لیکن پاک دامن ابھی بیچاری ہے گھر میں لاتے ہیں اس کے یاروں کو ایسی جورو کی پاسداری ہے ہے قوی مرد کی تلاش انہیں خوب جورو کی حق گزاری ہے
-
@teachiteachi : So you belongs to jama'at who raise slogan "LOVE FOR ALL, HATRED FOR NONE" I can see this from your message and I can see such beautiful and loverly messages of mirza qadiani, who spent his entire life by using abusing and valgar language for the muslims as well as his other oponents (Hindu, Christian etc), so at least change your SLOGAN or change your mentality....
-
It was narrated that Abu Hurairah said: The Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) said: “I will be the leader of mankind of the Day of Resurrection, the first whose grave will be opened, the first to intercede, and the first to be asked to intercede.” (Muslim) QUESTION FOR QADIANIES WHO WILL INTERCEDE ON THE DAY OF JUDGMENT PROPHET MOHAMMAD (PEACE BE UPON HIM) OR MIRZA GHULAM AHMED ? TRUTH LIES IN THE ANSWER
-
Khawaja sara....,well said.
-
چشم گردوں نے کبھی پھرنہیں دیکھے وہ لوگ آ ئے پہلے بھی تو تھے آ کے نہ جانے والے سن رہا ہوں قدم مالک تقدیر کی چاپ آ رہے ہیں میری بگڑی کے بنانے والے کرو تیاری، بس اب آئی تمہاری باری یونہی ایام پھرا کرتے ہیں باری باری ہم نے تو صبروتوکل سے گزاری باری ہاں مگرتم پہ ہوگی یہ بہت بھاری باری
-
جلن بہت ہے، تو ہوتی پھرے ، نہ نکلے گی بڑھاس سینے کی ، بک بک ہزار کر دیکھو
-
Poor Ahmedis simply follow the sunnah of HMGA.He himself took over so many id's to fool illiterate people.........Issa Ibn Marriam...........krishna............ Ibrahim..............reincarnation of prophet Mohammad .......and so on.
انبیا کی تاریخ کا اگر مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے تقریباً سب انبیا ٔکا انکار کرنے والوں کا طریقہ کار ایک جیسا ہی رہا ہے۔ یعنی پچھلی کتابوں یا صحیفوں میں آنے والے نبیوں کی نشانیوں کو دیکھنے کی بچائے اُن کی مخالفت کی جاتی رہی ہے اور اُن پرغلط اعتراضات لگائے جاتے رہے ہیں اور چھوٹی کہانیاں اُن کی طرف منسوب کی جاتی رہی ہیں۔ ہر دور اور ہر نبی کے مخالفین یہ سمجھتے رہے کہ ہم نے سچائی کا راستہ روک سکیں گے کیونکہ ہم تعداد کے لحاظ سے بھی زیادہ ہیں اور دولت و طاقت کے لحاظ سے بھی زیادہ ہے۔ لیکن ہر دفعہ خدا تعالیٰ نے اپنے پیارے نبی اور پیغمبر کی جگہ جگہ نصرت و تائید فرمائی اور مخالفین کو منہ کی کھانی پڑی۔ جب مخالفین طاقت، تعداد، اور پیسہ کا زور دیکھا چکتا ہے تو اعتراض اور الزمات کا جال بچھاتا ہے۔ یہی کام کفار مکہ نے رسول کریم ﷺ کے ساتھ کیا تھا۔ اور اس دور یعنی حضرت مرزا غلام احمدی ؑ کے ساتھ بھی مخالفین اور منکرین نے وہی طریق اختیار کیا۔ مخالفین نے بہت الزمات اور چھوٹی کہانیاں اُن کی طرف منسوب کی جن میں ایک الزام یہ لگایا جاتا کہ جماعت میں داخل ہونے والوں کو کچھ لالچ دے کر پیسے کا یا کوئی اور لالچ سے جماعت احمدیہ میں داخل کیا جاتا ہے ۔ لیکن چونکہ خدا نے اس زمانہ کی نبی کے بارے میں علمأ کے بارے کہا تھا کہ ان سے فتنے نکلیں گے اور انہیں میں فتنے لوٹ جائیں گے۔ لحاظہ یہ الزام اور فتنہ بھی اج کے ان کے نئے الزام کو رد کر رہا ہے جو کہ پہلے والے الزام کی مخالفت کر رہا ہے۔ کچھ مخالفین یہ کہہ رہے کہ لالچ دے کر مسلمانوں کو قادیانی بنایا جارہا ہے اور اب کچھ اور لوگ اٹھے ہیں جو کہہ رہے ہیں۔ جماعت معصوم لوگوں سے احمدی کر کے ان سے چندوں کی صورت میں مرزا خاندان ان کو لوٹ رہا ہے۔ اب ہر عقل مند انسان ان الزامات کو خود دیکھ پرکھ سکتا ہے کہ کتنی سچائی ہے۔ چونکہ پہلے یہ الزام لگا کہ جماعت احمدیہ پیسے بھی دیتی ہے اور بھی مدد کرتی ہے۔ تو کچھ نادان لوگ نے یہ بات سچ سمجھ لی اور چند لوگ جماعت میں داخل ہونا شروع ہوگئے لیکن جب جماعت میں داخل ہوگئے تو پتہ چلا کہ خدا کی راہ میں چلنے اور بیعت کرنے سے قربانیاں اور تکلیفیں برداشت کرنی پڑتی ہیں ۔ الزامات بھی سہنے پڑتے ہیں۔ جیسا کہ ہر نبی کے ماننے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ بہر حال ان لوگوں نے دیکھا کہ یہ اسان کام نہیں ہے۔ اوپر سے اپناکام بھی نہیں نکل رہا ہمارا تو سارا پروگرام ہی خراب ہوگیا۔ تو یہ چند لوگ اہستہ کر کے جماعت سے نکلنا شروع ہوگئے۔ اور جا کر مخالفین مل گئے۔ اور مخلافین تو پہلے اسی اتظار میں تھے کہ کوئی ایسی چیز ہاتھ لگ جائے جو جماعت کو بدنام کرنے کے کام اسکے اس لئے مخالفین نے ان لوگوں کو کھلے دل کے ساتھ ان کی ہر چھوٹی سچی کہانی کے ساتھ ان کو خوش آمدید کہا۔ کسی نے کہا میں اُس خلیفہ کا بیٹا ہوں مخالفین نے کہا ٹھیک کہہ رہے ہو۔ کسی نے کہاں میں اُس کا رضائی بھتیجا ہوں مخالفین نے کہا تم ٹھیک کہ رہے ہو کسی نے کہاں میں جماعت کا فلاں جگہ بہت بْرا عہدِ دار تھا مخالفین نے کہا تو ہمارے مائی باپ بس مڈیا پر یہ بیان دے دو۔ یہ چند لوگ جو انٹڑ نیٹ پر اور مڈیا کے مختلف ذرائع پر نظر آرہے یہ وہی لوگ ہے۔ چونکہ یہ منافقین پہلے ہی لالچی لوگ تھے اس لئے پیسے کی لالچ یا شہرت کی لالچ میں جو مخالفین علماٗ کہتے گئے یہ کرتے چلے آرہے ہیں۔ ان میں اکثر لوگ جو جماعت میں عام احمدی تھے دین کا علم بھی کم تھا۔ لیکن جن جماعت کو چھوڑا تو ڈاریکٹ علمأ کی لسٹ میں شامل ہوگئے۔ ان کو بڑے جلسے اور جلوسوں میں تقریروں کے بلایا جاتا ہے۔ ہر نبی کی آمد پر کچھ لوگ نبی کو مان جاتے ہیں کچھ لوگ منکر ہوتے ہیں اور ایک ایسا تبقہ ضرورت ہوتا ہے جو نبی کو مان بھی جاتا لیکن دل میں کوئی چھپا ہوا شیطان رکھتے ہیں ان کو منافقین کہتے ہیں۔ یہ لوگ جو آج دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم احمدی تھے اور اب مسلمان ہیں اور احمدی کو ہم اندر جان چکے ہیں اور احمدی تو چھوٹے ہیں ۔ یہ آج کے منافقین ہیں۔ سورۃ البقراہ کی ابتدائی ایات میں ان کی تفصیل بیان کی گئی ہے اور سزا بھی کہ خدا تمسخر کرنے والوں کو ضرور سزا دے گا۔ اس لئے یہ لوگ خدا سے بچ نہی سکتے ۔ اب یہ سمجھیں گے میں ان کو ڈرا رہا ہوں اسی سورۃ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ خواہ تو ان کو ڈرائے یا نہ ڈرائے یہ ایمان نہیں لائیں گے۔ میں صرف لوگوں کو ان کا چہرا دیکھا رہا ہوں۔